(۱۵۶۶۰) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : عَمَدَتِ امْرَأَۃٌ مِنَ الأَنْصَارِ إِلَی جَارِیَۃٍ لِزَوْجِہَا فَأَرْضَعَتْہَا فَلَمَّا جَائَ زَوْجُہَا قَالَتْ : إِنَّ جَارِیَتَکَ ہَذِہِ قَدْ صَارَتِ ابْنَتَکَ۔ فَانْطَلَقَ الرَّجُلُ إِلَی عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : عَزَمْتُ عَلَیْکَ لَمَّا رَجَعْتَ فَأَصَبْتَ جَارِیَتَکَ وَأَوْجَعْتَ ظَہْرَ امْرَأَتِکَ۔
وَفِی رِوَایَۃِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: فَإِنَّمَا الرَّضَاعَۃُ رَضَاعَۃُ الصَّغِیرِ۔ [حسن]
(١٥٦٦٠) نافع ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ انصار میں سے ایک عورت نے اپنے خاوند کی لونڈی کی طرف ارادہ کیا اور اس کو دودھ پلا دیا۔ جب اس کا خاوند آیا تو اس نے کہا : تیری یہ لونڈی تیری بیٹی بن چکی ہے۔ وہ عمر (رض) کی طرف چلا۔ اس نے یہ معاملہ اس سے ذکر کیا۔ اس کو عمر (رض) نے کہا : میں نے تیرے اوپر ارادہ کیا ہے کہ جب تو لوٹے تو اپنی لونڈی سے صحبت کر اور تو اپنی بیوی کی پشت کو تکلیف دے۔
عبداللہ بن دینار کی روایت میں ہے کہ رضاعت چھوٹے کی ہے۔