(۱۵۶۷۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی حُسَیْنٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ الْحَارِثِ : أَنَّ امْرَأَۃً سَوْدَائَ جَائَ تْ فَزَعَمَتْ أَنَّہَا أَرْضَعَتْہُمَا یَعْنِی عُقْبَۃَ وَامْرَأَتَہُ قَالَ فَأَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ فَأَعْرَضَ وَتَبَسَّمَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَقَالَ : وَکَیْفَ وَقَدْ قِیلَ؟ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ۔ [صحیح]
(١٥٦٧١) عقبہ بن حارث سے روایت ہے کہ ایک سیاہ عورت آئی، اس نے گمان کیا کہ اس نے ان دونوں کو دودھ پلایا ہے، یعنی عقبہ اور اس کی بیوی کو۔ فرماتے ہیں : وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے یہ معاملہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کیا۔ اور اعراض کیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسکرائے اور کہا : اور کیسے جب کہ کہا جاچکا۔
اس کو بخاری نے محمد بن کثیر سے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔