hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15690

.

سنن البيهقي

15690
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنْ جُذَامَۃَ بِنْتِ وَہْبٍ الأَسَدِیَّۃِ أَنَّہَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : لَقَدْ ہَمَمْتُ أَنْ أَنْہَی عَنِ الْغِیلَۃِ حَتَّی ذَکَرْتُ أَنَّ الرُّومَ وَفَارِسَ یَصْنَعُونَ ذَلِکَ فَلاَ یَضُرُّ أَوْلاَدَہُمْ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح]
(١٥٦٨٤) جذامہ بنت وہب اسدیہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سیسنا میں نے غیلہ سے منع کرنے کا ارادہ کیا۔ حتی کہ مجھے روم اور فارس یاد آئے وہ یہ کرتے ہیں۔ اور ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں دیتا۔
اس کو مسلم نے یحییٰ بن یحییٰ سے روایت کیا ہے۔