(۱۵۶۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ الْفَقِیہُ الْفَامِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ أَخْبَرَنِی عَیَّاشُ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِی النَّضْرِ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ أَنَّ أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ أَخْبَرَ وَالِدَہُ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ فَقَالَ لَہُ : إِنَّ رَجُلاً جَائَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ إِنِّی أَعْزِلُ عَنِ امْرَأَتِی۔ فَقَالَ : لِمَ؟ ۔ فَقَالَ : شَفَقًا عَلَی وَلَدِہَا۔ قَالَ : إِنْ کَانَ کَذَلِکَ فَلاَ مَا ضَرَّ ذَلِکَ فَارِسَ وَالرُّومَ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ نُمَیْرٍ وَغَیْرِہِ عَنِ الْمُقْرِئِ۔ [صحیح]
(١٥٦٨٥) عامر بن سعد بن ابو وقاص سے روایت ہے کہ اسامہ بن زید نے اس کے والدسعد بن ابی وقاص کو خبر دی اور کہا کہ ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : میں اپنی بیوی سے عزل کرتا ہوں۔ آپ نے اس کو کہا : یہ کس لیے کرتا ہے ؟ اس نے کہا : اپنی اولاد پر شفقت کرتے ہوئے۔ آپ نے فرمایا : اگر اسی طرح ہوتا تو یہ فارس اور روم کو نقصان دیتی ، یعنی اس نے فارس اور روم کو نقصان نہیں دیا۔
اس کو مسلم نے ابن نمیر اور اس کے علاوہ نے مقری سے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔