hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15700

.

سنن البيهقي

15700
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۹۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ وَہْبَ بْنَ جَابِرٍ یَقُولُ : شَہِدْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی بَیْتِ الْمَقْدِسِ وَأَتَاہُ مَوْلًی لَہُ فَقَالَ : إِنِّی أُرِیدُ أَنْ أُقِیمَ ہَذَا الشَّہْرَ ہَا ہُنَا یَعْنِی رَمَضَانَ فَقَالَ لَہُ عَبْدُ اللَّہِ : ہَلْ تَرَکْتَ لأَہْلِکَ مَا یَقُوتُہُمْ؟ فَقَالَ : لاَ۔ قَالَ : أَمَّا لاَ فَارْجِعْ فَدَعْ لَہُمْ مَا یَقُوتُہُمْ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : کَفَی بِالْمَرْئِ إِثْمًا أَنْ یُضَیِّعَ مَنْ یَقُوتُ ۔ [صحیح]
(١٥٦٩٤) ابو اسحاق سے روایت ہے کہ میں نے وہب بن جابر سے سنا، وہ کہتے ہیں : میں عبداللہ بن عمرو بن عاص کے پاس بیت القدس میں حاضر ہوا اور ان کے پاس ان کا غلام آیا، اس نے کہا : میرا ارادہ ہے کہ میں ماہ رمضان یہاں پر قیام کروں۔ اس کو عبداللہ نے کہا : کیا تو نے اپنے اہل کے لیے خوراک چھوڑی ہے ؟ اس نے کہا : نہیں۔ آپ نے فرمایا : تو یہاں نہ رہ۔ لوٹ جا اور ان کے لیے خوراک کا انتظام کر۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے آدمی کے لیے ہی گناہ کافی ہے کہ وہ ان کو ضائع کر دے جن کی وہ خوراک کا انتظام کرتا ہے۔