(۱۵۷۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَتَبَ إِلَی أُمَرَائِ الأَجْنَادِ فِی رِجَالٍ غَابُوا عَنْ نِسَائِہِمْ فَأَمَرَہُمْ أَنْ یَأْخُذُوہُمْ بِأَنْ یُنْفِقُوا أَوْ یُطَلِّقُوا فَإِنْ طَلَّقُوا بَعَثُوا بِنَفَقَۃِ مَا حَبَسُوا۔ [صحیح]
(١٥٧٠٦) ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب (رض) نے اجناد کے امراء کی طرف ان آدمیوں کے بارے میں لکھاجو اپنی بیویوں سے غائب ہوگئے ۔ ان کو حکم دیا کہ وہ ان کو پکڑیں ، خرچہ دیں یا طلاق دیں۔ اگر وہ طلاق دیں تو وہ ان کو خرچہ دیں جو اس نے اس عورت کو روکا ہے۔