hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15735

.

سنن البيهقي

15735
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۷۲۹) وَقَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِیدِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قَالَ عَطَائٌ : لَیْسَتِ الْمَبْتُوتَۃُ الْحُبْلَی مِنْہُ فِی شَیْئٍ إِلاَّ أَنَّہُ یُنْفِقُ عَلَیْہَا مِنْ أَجْلِ الْحَبَلِ فَإِذَا کَانَتْ غَیْرَ حُبْلَی فَلاَ نَفَقَۃَ لَہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٥٧٢٩) عطاء نے کہا : مطلقہ مبتوتہ نہیں ہے، اس کے لیے کچھ بھی نہیں سوائے حاملہ کے، وہ اس پر خرچ کرے گا، اس کے حمل کی وجہ سے اور اگر وہ حاملہ نہیں ہے تو اس کے لیے خرچہ نہیں۔