hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15748

.

سنن البيهقي

15748
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۷۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْقَاضِی بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَکِیمٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ مَغْرَائَ الْعَبْدِیِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : مَرَّ بِہِمْ رَجُلٌ فَتَعَجَّبُوا مِنْ خُلُقِہِ فَقَالُوا : لَوْ کَانَ ہَذَا فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَأَتَوُا النَّبِیَّ -ﷺ- فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : إِنْ کَانَ یَسْعَی عَلَی أَبَوَیْہِ شَیْخَیْنِ کَبِیرَیْنِ فَہُوَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ وَإِنْ کَانَ یَسْعَی عَلَی وَلَدٍ صِغَارٍ فَہُوَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ وَإِنْ کَانَ یَسْعَی عَلَی نَفْسِہِ لِیُغْنِیَہَا فَہُوَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ۔ [منکر]
(١٥٧٤٢) ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ان کے ساتھ سے ایک آدمی گزرا، انھوں نے اس کی کامل ساخت پر تعجب کیا۔ انھوں نے کہا : کاش ! یہ اللہ کے راستے میں ہوتا۔ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر یہ اپنے بوڑھے ماں باپ کی خدمت کرتا ہی تو وہ اللہ کے راستے میں ہے اور اگر یہ اپنے چھوٹے بچے پر کوشش کرتا ہے تو یہ اللہ کے راستے میں ہے۔ اگر یہ اپنے نفس پر کوشش کرتا ہے اس کو غنی کرنے کے لیے تو یہ اللہ کے راستے میں ہے۔