hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15784

.

سنن البيهقي

15784
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۷۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ مُوَرِّقٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ لاَیَمَکُمْ مِنْ مَمْلُوکِیکُمْ فَأَطْعِمُوہُ مِمَّا تَأْکُلُونَ وَاکْسُوہُ مِمَّا تَکْتَسُونَ وَمَنْ لَمْ یُلاَیِمْکُمْ مِنْہُمْ فَبِیعُوہُ وَلاَ تُعَذِّبُوا خَلْقَ اللَّہِ ۔[صحیح]
(١٥٧٧٨) ابو ذر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو غلاموں سے نرمی کرے تو اسے چاہیے کہ انھیں اپنے کھانے اور پینے سے کھلائے، پلائے اور لباس سے پہنائے اور جو ان کے ساتھ نرمی کا برتاؤ نہیں کرسکتا تو وہ انھیں بیچ دے۔ اللہ کی مخلوق کو عذاب میں مبتلا نہ کرے۔ مورق تک یہ سند صحیح ہے۔