(۱۵۸۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَبَّانَ التَّمَّارُ الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ صَالِحٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ أَبِی بُرْدَۃَ عَنْ أَبِی مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَیُّمَا رَجُلٍ کَانَتْ لَہُ جَارِیَۃٌ أَدَّبَہَا فَأَحْسَنَ تَأْدِیبَہَا وَعَلَّمَہَا فَأَحْسَنَ تَعْلِیمَہَا وَأَعْتَقَہَا وَتَزَوَّجَہَا فَلَہُ أَجْرَانِ وَأَیُّمَا عَبْدٍ مَمْلُوکٍ أَدَّی حَقَّ اللَّہِ وَحَقَّ مَوَالِیہِ فَلَہُ أَجْرَانِ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجِہٍ أُخَرَ عَنْ صَالِحٍ۔
[صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٨٠٢) ابو موسیٰ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس کے پاس لونڈی ہو وہ اسے اچھا ادب اور اچھی تعلیم سکھائے ۔ پھر اسے آزاد کر کے اس سے شادی کرلے تو اس کے لیے دہرا اجر ہے اور جو غلام اللہ اور اپنے مالک کا حق ادا کرے گا تو اس کے لیے بھی دہرا اجر ہے۔