(۱۵۸۱۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ یَعْنِی الشَّیْبَانِیَّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاہِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : بَیْنَا کَلْبٌ یُطِیفُ بِرَکِیَّۃٍ قَدْ کَادَ یَقْتُلُہُ الْعَطَشُ إِذْ رَأَتْہُ بَغِیٌّ مِنْ بَغَایَا بَنِی إِسْرَائِیلَ فَنَزَعَتْ مُوقَہَا فَاسْتَقَتْ لَہُ فَسَقَتْہُ إِیَّاہُ فَغُفِرَ لَہَا بِہِ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الطَّاہِرِ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ تَلِیدٍ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔
[صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٨١٩) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نبی اسرائیل کی ایک بدکار عورت تھی، اس نے ایک کتے کو پیاس سے ہانپتے دیکھا تو اس نے اپنا جوتا اتار اور اس میں پانی بھر کر کتے کو پلا دیا، اللہ نے اسے بخش دیا۔