(۱۵۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ أَبِی عَلْقَمَۃَ عَنْ أُمِّہِ مَوْلاَۃِ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ النِّسَائُ یَبْعَثْنَ إِلَی عَائِشَۃَ بِالدُّرْجَۃِ فِیہَا الْکُرْسُفُ فِیہِ الصُّفْرَۃُ مِنْ دَمِ الْحَیْضِ ، فَتَقُولُ: لاَ تَعَجَلْنَ حَتَّی تَرَیْنَ الْقَصَّۃَ الْبَیْضَائَ۔
تُرِیدُ بِذَلِکَ أَیِ الطُّہْرَ مِنَ الْحَیْضَۃِ۔(غ)قَالَ ابْنُ بُکَیْرٍ: الْکُرْسُفُ الْقُطْنُ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ مالک ۱۲۹]
(١٥٨٩) علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے نقل فرماتے ہیں، وہ ام المؤمنین عائشہ (رض) کی آزاد کردہ باندی ہیں، فرماتی ہیں کہ سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : عورتیں میری طرف صندوقچی بھیجتی تھیں، اس میں روئی ہوتی تھی، جسمیں حیض کے خون کی زردی ہوتی تھی تو میں کہتی کہ تم جلدی نہ کرو جب تک واضح سفیدی نہ دیکھ لو۔