hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1589

.

سنن البيهقي

1589
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۰) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ عَمَّتِہِ أَنَّہَا حَدَّثَتْہُ عَنِ ابْنَۃِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّہُ بَلَغَہَا أَنَّ نِسَائً کُنَّ یَدْعُونَ بِالْمَصَابِیحِ مِنْ جَوْفِ اللَّیْلِ لِیَنْظُرْنَ إِلَی الطُّہْرِ بِہِ ، فَکَانَتْ تَعِیبُ ذَلِکَ عَلَیْہِنَّ وَتَقُولُ: مَا کَانَ النِّسَائُ یَصْنَعْنَ ہَذَا۔ وَقَدْ رُوِیَ ہَذَا عَلَی وَجْہٍ آخَرَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۱۲۹]
(١٥٩٠) زید بن ثابت کی بیٹی سے روایت ہے کہ عورتیں آدھی رات کو چراغ منگواتی، تاکہ وہ اپنے طہر کی طرف دیکھیں اور وہ ان پر عیب لگاتی تھی اور کہتی تھی : عورتیں یہ کیا کرتی ہیں (یعنی عورتوں کے اس کام کو اچھا نہ سمجھتی تھیں) ۔