hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15890

.

سنن البيهقي

15890
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۸۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ ہُوَ ابْنُ سُلَیْمَانَ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ قُتِلَ فِی عِمِّیَّا أَوْ رِمِّیَّا تَکُونُ بَیْنَہُمْ بِحَجَرٍ أَوْ سَوْطٍ فَعَلَیْہِ عَقْلُ خَطَإٍ وَمَنْ قُتِلَ عَمْدًا فَقَوَدُ یَدِہِ وَمَنْ حَالَ بَیْنَہُ وَبَیْنَہُ فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللَّہِ وَالْمَلاَئِکَۃِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِینَ لاَ یُقْبَلُ مِنْہُ صَرْفٌ وَلاَ عَدْلٌ ۔ وَصَلَہُ سُلَیْمَانُ بْنُ کَثِیرٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عُمَارَۃَ وَإِسْمَاعِیلُ بْنُ مُسْلِمٍ وَرَوَاہُ حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ فِی آخَرِینَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ مُرْسَلاً۔ [صحیح لغیرہ]
(١٥٨٨٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو شخص غلطی سے قتل ہوگیا تو اس کی قتل خطاء کی دیت ہے، جیسے کوئی پتھر یا کوڑا لگنے سے قتل ہوجائے اور جو جان بوجھ کر قتل کرے اس پر قصاص ہے اور جو قصاص کے درمیان حائل ہوا اس پر اللہ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے اور اس کی کوئی فرضی یا نفلی عبادت قبول نہیں ہوگی۔ عمرو نے اس حدیث کو طاؤس سے مرسلاً روایت کیا ہے۔