hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15897

.

سنن البيهقي

15897
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۸۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا بُکَیْرُ بْنُ مَعْرُوفٍ عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَیَّانَ فِی قَوْلِہِ {کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلَی} الآیَۃَ قَالَ : کَانَ بُدُوُّ ذَلِکَ فِی حَیَّیْنِ مِنْ أَحْیَائِ الْعَرَبِ اقْتَتَلُوا قَبْلَ الإِسْلاَمِ بِقَلِیلٍ ثُمَّ أَسْلَمُوا وَلِبَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ خُمَاشَاتٌ وَقَتْلٌ فَطَلَبُوہَا فِی الإِسْلاَمِ وَکَانَ لأَحَدِ الْحَیَّیْنِ فَضْلٌ عَلَی الآخَرِ فَأَقْسَمُوا بِاللَّہِ لَیَقْتُلُنَّ بِالأُنْثَی الذَّکَرَ مِنْہُمْ وَبِالْعَبْدِ الْحُرَّ مِنْہُمْ فَلَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ رَضُوا وَسَلَّمُوا۔ [حسن]
(١٥٨٩١) مقاتل بن حیان اس آیت { کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلَی } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قبل از اسلام عرب قبائل آپس میں لڑتے تھے، پھر وہ مسلمان ہوگئے، لیکن ان کے آپس میں کچھ بدلے رہتے تھے۔ لہٰذا وہ غلام کے بدلے آزاد اور عورت کے بدلے مرد کے قتل کا مطالبہ کرنے لگے اور انھوں نے اس پر قسمیں بھی اٹھالیں۔ لیکن اللہ نے یہ آیت نازل فرما دی تو تمام اس کے مطیع بھی ہوگئے اور راضی بھی ہوگئے۔