(۱۵۹۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی یَحْیَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَیْلَمَانِیِّ : أَنَّ رَجُلاً مِنَ الْمُسْلِمِینَ قَتَلَ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ فَرُفِعَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : أَنَا أَحَقُّ مَنْ وَفَی بِذِمَّتِہِ ۔ ثُمَّ أَمَرَ بِہِ فَقُتِلَ۔ ہَذَا ہُوَ الأَصْلُ فِی ہَذَا الْبَابِ وَہُوَ مُنْقَطِعٌ وَرَاوِیہِ غَیْرُ ثِقَۃٍ۔[ضعیف]
(١٥٩١٨) عبدالرحمن بن بیلمانی مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ ایک مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میں ذمہ کو زیادہ پورا کرنے والا ہوں ۔ پھر آپ نے اس مسلمان کو قتل کردیا۔ یہ روایت منقطع ہے۔