(۱۵۹۱۹) وَقَدْ رُوِیَ عَنْ رَبِیعَۃَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَیْلَمَانِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنِی رَبِیعَۃُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَیْلَمَانِیِّ : أَنَّ رَجُلاً مِنْ أَہْلِ الذِّمَّۃِ أَتَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ : إِنَّا عَاہَدْنَاکَ وَبَایَعْنَاکَ عَلَی کَذَا وَکَذَا وَقَدْ خُتِرَ بِرَجُلٍ مِنَّا فَقُتِلَ۔ فَقَالَ : أَنَا أَحَقُّ مَنْ أَوْفَی بِذِمَّتِہِ ۔ فَأَمْکَنَہُ مِنْہُ فَضُرِبَتْ عُنُقُہُ۔ [ضعیف۔ مرسل]
(١٥٩١٩) عبدالرحمن بن بیلمانی کہتے ہیں کہ ذمیوں میں سے ایک شخص آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا : آپ سے ہمارا یہ یہ معاہدہ ہوا تھا۔ آپ کے ایک شخص نے ہمارا ایک آدمی قتل کردیا ہے تو آپ نے فرمایا : میں اپنے ذمہ کو پورا کرنے کا سب سے زیادہ حق رکھتا ہوں تو آپ نے اس مسلمان کو بھی قتل کروا دیا۔