hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15928

.

سنن البيهقي

15928
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۲۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُدَامَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ قَالَ لَقِیتُ زُفَرَ فَقُلْتُ لَہُ صِرْتُمْ حَدِیثًا فِی النَّاسِ وَضُحْکَۃً قَالَ وَمَا ذَاکَ قَالَ قُلْتُ تَقُولُونَ فِی الأَشْیَائِ کُلِّہَا ادْرَء ُوا الْحُدُودَ بِالشُّبُہَاتِ وَجِئْتُمْ إِلَی أَعْظَمِ الْحُدُودِ فَقُلْتُمْ تُقَامُ بِالشُّبُہَاتِ قَالَ : وَمَا ذَاکَ؟ قُلْتُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِکَافِرٍ ۔ فَقُلْتُمْ یُقْتَلُ بِہِ قَالَ : فَإِنِّی أُشْہِدُکَ السَّاعَۃَ أَنِّی قَدْ رَجَعْتُ عَنْہُ۔ [صحیح۔ لعبدالواحد بن زیاد]
(١٥٩٢٢) عبدالواحد بن زیاد کہتے ہیں کہ میں امام زفر سے کہا : تم نے حدیث کو مذاق بنا لیا ہے۔ کہنے لگے : کیسے ؟ میں نے کہا : تم یہ کہتے ہو کہ شک ہو تو حد کو ساقط کر دو اور خود بہت بڑی حد شبہ میں قائم کرتے ہو۔ پوچھا : وہ کیسے ؟ میں نے کہا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا تو فرمان ہے کہ مومن کو کافر کے بدلہ قتل نہیں کیا جائے گا اور تم کہتے ہو قتل کیا جائے گا۔ تو زفر کہنے لگے : میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے اس سے رجوع کرلیا۔