hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15935

.

سنن البيهقي

15935
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ قَالَ ذَکَرَ سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ شَیْخٍ قَالَ : کَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی مُسْلِمٍ قَتَلَ مُعَاہِدًا فَکَتَبَ إِنْ کَانَتْ طَیْرَۃً فِی غَضِبٍ فَأَغْرِمْ أَرْبَعَۃَ آلاَفٍ وَإِنْ کَانَ لِصًّا عَادِیًا فَاقْتُلْہُ۔ [ضعیف]
(١٥٩٢٩) عمرو بن دینار اپنے استاد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک مسلمان کے بارے میں فیصلہ فرمایا، جس نے ایک ذمی کو قتل کردیا تھا۔ اگر اس سے یہ کام غصہ میں ہوگیا ہے تو ٤٠٠٠ چار ہزار دینار دیت لے لو۔ اگر عادی مجرم ہے تو قتل کر دو ۔