hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15951

.

سنن البيهقي

15951
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۴۵) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ وَمَنْ جَدَعَہُ جَدَعْنَاہُ وَمَنْ خَصَاہُ خَصَیْنَاہُ ۔ [ضعیف]
(١٥٩٤٥) سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو غلام کو قتل کرے گا ہم اسے قتل کریں گے اور جو غلام کا کوئی عضو کاٹے گا ہم اس کا عضو کاٹیں گے اور جو غلام کو خصی کرے گا ہم اسے خصی کریں گے۔