hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15952

.

سنن البيهقي

15952
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۴۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ النَّجَّادُ حَدَّثَنَا عَبْدُالْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الأَنْصَارِیُّ وَسَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَہُ جَدَعْنَاہُ ۔ قَالَ قَتَادَۃُ ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِیَ ہَذَا الْحَدِیثَ قَالَ : لاَ یُقْتَلُ حُرٌّ بِعَبْدٍ ۔ قَالَ الشَّیْخُ یُشْبِہُ أَنْ یَکُونَ الْحَسَنُ لَمْ یَنْسَ الْحَدِیثَ لَکِنْ رَغِبَ عَنْہُ لِضَعْفِہِ وَأَکْثَرُ أَہْلِ الْعِلْمِ بِالْحَدِیثِ رَغِبُوا عَنْ رِوَایَۃِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَۃَ وَذَہَبَ بَعْضُہُمْ إِلَی أَنَّہُ لَمْ یَسْمَعْ مِنْہُ غَیْرَ حَدِیثِ الْعَقِیقَۃِ۔ [ضعیف]
(١٥٩٤٦) سمرہ بن جندب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : جو اپنے غلام کو قتل کرے گا، ہم اسے قتل کریں گے اور جو اس کا کوئی عضو کاٹے گا ہم اس کا عضو کاٹیں گے۔ قتادہ فرماتے ہیں : پھر حسن یہ حدیث بھول گئے اور کہنے لگے : آزاد کو غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔ شیخ (رح) فرماتے ہیں : ممکن ہے کہ حسن بھولے نہ ہوں بلکہ اس کے ضعیف ہونے کی وجہ سے چھوڑا ہو اور اکثر اہل علم نے اس حدیث کو چھوڑا ہے؛کیونکہ حسن نے سمرہ سے عقیقہ والی حدیث کے علاوہ کوئی حدیث نہیں سنی۔