(۱۵۹۶۸) وَأَمَّا حَدِیثُ أُخْتِ الرُّبَیِّعِ فَأَخْبَرْنَاہُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ فَذَکَرَہُ وَذَلِکَ یَرِدُ بِتَمَامِہِ فِی مَوْضِعِہِ إِنْ شَائَ اللَّہُ وَخَالَفَہُ حُمَیْدٌ عَنْ أَنَسٍ فَقَالَ : لَطَمَتِ الرُّبَیِّعُ بِنْتُ مُعَوِّذٍ جَارِیَۃً فَکَسَرَتْ ثَنِیَّتَہَا۔ وَثَابِتٌ أَحْفَظُ وَیُحْتَمَلُ أَنَّہُمَا قِصَّتَانِ وَہَذَا ہُوَ الأَظْہَرُ وَرُوِیَ فِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَزِیدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٩٦٨) انس (رض) سے لمبی روایت ہے، یہ اپنی جگہ پر ان شاء اللہ آئے گی اور حمید عن انس میں کچھ مخالفت ہے کہ انس فرماتے ہیں کہ ربیع نے ایک لونڈی کو تھپڑ مارا جس سے اس کے سامنے کے دانت ٹوٹ گئے تھے۔ لیکن ثابت اور احفظ یہی ہے کہ یہ دو قصے میں اور اس میں ابن عباس اور زید بن ثابت (رض) کی روایات ہیں۔