(۱۵۹۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ یَزِیدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ أَنَّہُ سَمِعَ طَاوُسًا یُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِنَحْوِہِ وَقَالَ فِیہِ : فَقَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی جَنِینِہَا بِغُرَّۃٍ وَأَنْ تُقْتَلَ بِہَا۔ قَالَ فَقُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِینَارٍ أَخْبَرَنَی ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ قَضَی بِدِیَتِہَا وَبِغُرَّۃٍ فِی جَنِینِہَا فَقَالَ : لَقَدْ شَکَّکْتَنِی۔ [صحیح]
(١٥٩٨٧) ابن عباس (رض) سے روایت ہے۔۔۔ پچھلی روایت مکمل ذکر فرمائی۔ پھر مزید یہ الفاظ ارشاد فرمائے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنین کے بارے میں فرمایا کہ اس کی دیت دو اور عورت کو قتل کر دو اور ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے دیت کو چٹی کے ساتھ فیصلہ فرمایا تو وہ فرمانے لگے : تو نے تو مجھے شک میں ہی ڈال دیا۔