hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15998

.

سنن البيهقي

15998
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۹۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ أَبِی ثَوْرٍ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ عَنْ مِرْدَاسِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ : رَمَی رَجُلٌ مِنَ الْحَیِّ أَخًا لِی فَقَتَلَہُ فَفَرَّ فَوَجَدْنَاہُ عِنْدَ أَبِی بَکْر الصِّدِّیقِ فَانْطَلَقْنَا بِہِ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَأَقَادَنَا مِنْہُ۔ [ضعیف]
(١٥٩٩٢) مرداس بن عروہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے قبیلہ سے اپنے ایک بھائی کو قتل کیا اور بھاگ گیا تو ہم نے اسے حضرت ابوبکر (رض) کے پاس پایا۔ ہم اسے لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آگئے تو آپ نے ہمیں اس سے قصاص لے کردیا۔