hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15999

.

سنن البيهقي

15999
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۹۳) ورُوِّینَا عَنْ بِشْرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ الْبَرَائِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ عَرَّضَ عَرَّضْنَا لَہُ وَمَنْ حَرَّقَ حَرَّقْنَاہُ وَمَنْ غَرَّقَ غَرَّقْنَاہُ ۔ وَہُوَ فِیمَا أَنْبَأَنِیہِ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ إِجَازَۃً أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہَارُونَ بْنِ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ الْمُقَدَّمِیِّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ فَذَکَرَہُ۔ [ضعیف]
(١٥٩٩٣) یزید بن براء اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو قتل کرے گا ہم اسے قتل کریں گے اور جو کسی کو جلائے گا ہم اسے جلائیں گے اور جو کسی کو غرق کرے گا ہم اسے غرق کریں گے۔