hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16032

.

سنن البيهقي

16032
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا بَحْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّیقَ وَعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَعْطُوا الْقَوَدَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ فَلَمْ یُسْتَقَدْ مِنْہُمْ وَہُمْ سَلاَطِینُ۔ [ضعیف۔ مرسل، زہری]
(١٦٠٢٦) ابن شہاب فرماتے ہیں کہ ابو بکر، عمر اور عثمان (رض) نے اپنے آپ کو قصاص کے لیے پیش فرمایا لیکن آپ سے قصاص نہیں لیا گیا اور آپ اس وقت امیر تھے۔ لیکن زہری تک صحیح ہے۔