(۱۶۰۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ : إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنَا أَبِی حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ : لَمَّا فُتِحَتْ مَکَّۃُ قَتَلَتْ ہُذَیْلٌ رَجُلاً مِنْ بَنِی لَیْثٍ بِقَتِیلٍ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ فَبَلَغَ ذَلِکَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَمَنْ قُتِلَ لَہُ قَتِیلٌ فَہُوَ بِخَیْرِ النَّظَرَیْنِ إِمَّا أَنْ یُقَادَ وَإِمَّا أَنْ یُفَادَی ۔
[صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦٠٤١) ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ہذیل نے بنو لیث کے ایک شخص کو جاہلیت کے زمانہ کے قصاص کے فتح مکہ کے وقتقتل کردیا۔ پھر مکمل سابقہ حدیث بیان فرمائی اور یہ بھی فرمایا کہ جس کا کوئی قتل کردیا جائے تو اسے اختیار ہے چاہے قصاص لے لے یا دیت لے لے۔