(۱۶۰۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ عَامَ فَتْحِ مَکَّۃَ قَتَلَتْ خُزَاعَۃُ رَجُلاً مِنْ بَنِی لَیْثٍ بِقَتِیلٍ لَہُمْ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِنَحْوِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : وَمَن قُتِلَ لَہُ قَتِیلٌ فَہُوَ بِخَیْرِ النَّظَرَیْنِ إِمَّا أَنْ یُودَی وَإِمَّا أَنْ یُقَادَ ۔
قَالَ الْبُخَارِیُّ وَقَالَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا حَرْبٌ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦٠٤٠) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن بنو خزاعہ کے ایک شخص نے بنو لیث کے ایک آدمی کو قصاصاً قتل کردیا، جو انھوں نے جاہلیت میں کیا تھا۔ پھر سابقہ مکمل حدیث بیان فرمائی۔