hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16111

.

سنن البيهقي

16111
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۱۰۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ : أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ أَقَادَ مِنْ لَطْمَۃٍ۔ قَالَ أَحْمَدُ : ہَکَذَا فِی کِتَابِی۔ [صحیح]
(١٦١٠٥) عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ابن زبیر (رض) نے تھپڑ کا بھی قصاص لیا۔ امام احمد (رح) فرماتے ہیں کہ میری کتاب میں بھی اسی طرح ہے۔