(۱۶۲۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شَیْبَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : قَضَی النَّبِیُّ -ﷺ- فِی الأَنْفِ إِذَا جُدِعَ بِالدِّیَۃِ کَامِلَۃً وَإِذَا جُدِعَتْ ثُنْدُوَتُہُ فَنِصْفُ الْعَقْلِ خَمْسُونَ مِنَ الإِبِلِ أَوْ عِدْلُہَا مِنَ الذَّہَبِ أَوِ الْوَرِقِ۔ [حسن]
(١٦٢٣٩) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ناک میں مکمل دیت مقرر کی ہے۔ اگر ناک کا ایک نتھنا متاثر ہوا ہے تو اس میں نصف دیت یا اس کے برابر سونا یا چاندی۔