hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16246

.

سنن البيهقي

16246
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۴۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ وَقَدْ رَوَی ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ عِنْدَ أَبِی کِتَابٌ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِیہِ : وَفِی الأَنْفِ إِذَا قُطِعَ الْمَارِنُ مِائَۃٌ مِنَ الإِبِلِ ۔ [ضعیف]
(١٦٢٤٠) طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد کے پاس نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ایک خط تھا جس میں لکھا تھا کہ اگر ناک کو جڑ سے کاٹ دیا جائے تو اس میں ١٠٠ اونٹ دیت ہے۔