hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16261

.

سنن البيهقي

16261
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۵۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَکْرٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ قَالَ : قَضَی أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی اللِّسَانِ إِذَا قُطِعَ بِالدِّیَۃِ إِذَا أُوعِیَ مِنْ أَصْلِہِ وَإِذَا قُطِعَ فَتَکَلَّمَ فَفِیہِ نِصْفُ الدِّیَۃِ۔ [ضعیف]
(١٦٢٥٥) عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے زبان کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جب مکمل کاٹ دی جائے تو اس میں مکمل دیت ہے اور اگر تھوڑی کاٹی ہے جس سے کلام بند نہیں ہوئی تو نصف دیت ہے۔