hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16260

.

سنن البيهقي

16260
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۵۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنِ ابْنِ فُضَیْلٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : فِی اللِّسَانِ الدِّیَۃُ إِذَا اسْتُوعِیَ فَما نَقَصَ فَبِحِسَابٍ۔ [ضعیف]
(١٦٢٥٤) عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب زبان جڑ سے کاٹ دی جائے تو اس میں دیت ہے اور اگر نقصان ہے تو دیت بھی اسی اعتبار سے کم ہوگی۔