hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16274

.

سنن البيهقي

16274
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۶۸) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِی مَخْرَمَۃُ بْنُ بُکَیْرٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ : فِی السِّنِّ إِذَا أُصِیبَتْ فَاسْوَدَّتْ بَعْدَ ذَلِکَ فَسَقَطَتْ فِیہَا عَقْلُہَا کُلُّہُ کَامِلاً۔ [صحیح]
(١٦٢٦٨) مخرمہ بن بکیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ فرما رہے تھے : جب دانت پر چوٹ لگے اور وہ سیاہ ہوجائے تو اس میں مکمل دیت ہے۔