hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16275

.

سنن البيهقي

16275
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۶۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرٌ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یَحْیَی بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ : ذُکِرَ لَنَا أَنَّہُ کَانَ مَعَ سَیْفِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَمْرُ الْعُقُولِ وَفِی السِّنِّ إِذَا اسْوَدَّتْ عَقْلُہَا کَامِلاً وَإِذَا طُرِحَتْ بَعْدَ ذَلِکَ فَفِی عَقْلِہَا مَرَّۃً أُخْرَی۔ وَہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ [ضعیف]
(١٦٢٦٩) یحییٰ بن عبداللہ بن سالم کہتے ہیں کہ ہمیں بتایا گیا کہ حضرت عمر کی تلوار کے ساتھ دیت کے معاملات ملے کہ دانت جب سیاہ ہوجائے تو اس میں مکمل دیت ہے۔ اگر اس کے بعد پھر اسی پر مارا جائے تو اس میں دوبارہ دیت ہے۔