hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16330

.

سنن البيهقي

16330
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۲۴) قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ الْبَیْضَتَانِ قَالَ : فِیہِمَا خَمْسُونَ خَمْسُونَ فِی کُلِّ بَیْضَۃٍ۔ وَرُوِّینَا عَنْ مَسْرُوقٍ وَعُرْوَۃَ وَالْحَسَنِ وَالنَّخَعِیِّ وَالزُّہْرِیِّ ہُمَا سَوَائٌ۔ [صحیح]
(١٦٣٢٤) ابن جریج کہتے ہیں : میں نے عطاء سے خصیتین کے بارے میں پوچھا تو کہا : دونوں میں ٥٠، ٥٠ اونٹ ہیں۔ مسروق، عروہ، حسن اور نخعی کہتے ہیں کہ دونوں برابر ہیں۔