(۱۶۳۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الرَّفَّاء ُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْن مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ وَعِیسَی بْنُ مِینَا قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْفُقَہَائِ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ کَانُوا یَقُولُونَ : فِی الأَنْفِ إِذَا أُوعِیَ جَدْعًا أَوْ قُطِعَتْ أَرْنَبَتُہُ الدِّیَۃُ کَامِلَۃً وَالذَّکَرُ مِثْلُ ذَلِکَ إِنْ قُطِعَ کُلُّہُ أَوْ قُطِعَتْ حَشَفَتُہُ وَیَجْعَلُونَ فِی الأُنْثَیَیْنِ الدِّیَۃَ وَفِی أَیَّتِہِمَا أُصِیبَتْ نِصْفُ الدِّیَۃِ۔ [ضعیف]
(١٦٣٢٥) ابوزناد فقہائِ مدینہ سے روایت کرتے ہیں کہ ناک جب بالکل اکھاڑ دی جائے یا اس کے نتھنے کاٹ دیے جائیں تو اس میں مکمل دیت ہے۔ ایسے ہی عضو تناسل پورا یا حشفہ کاٹ دیا جائے تو مکمل دیت ہے اور خصیتین میں ہر ایک میں نصف دیت ہے۔