hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16335

.

سنن البيهقي

16335
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ قَالَ : قَضَی أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الْحَاجِبِ إِذَا أُصِیبَ حَتَّی یَذْہَبَ شَعْرُہُ بِمُوضِحَتَیْنِ عَشْرٍ مِنَ الإِبِلِ۔ قَالَ ابْنُ وَہْبٍ وَقَالَ لِی مَالِکٌ : فِیہِمَا الاِجْتِہَادُ۔ قَالَ الشَّیْخُ رَحِمَہُ اللَّہُ : یَحْتَمِلُ أَنَّہُ قَضَی فِی الْحَاجِبَیْنِ إِذَا أُصِیبَا بِإِیضَاحٍ بِأَرْشِ مُوضِحَتَیْنِ أَوْ بِحُکُومَۃٍ بَلَغَتْ ہَذَا الْمِقْدَارَ مَعَ أَنَّ الْحَدِیثَ مُنْقَطِعٌ لاَ حُجَّۃَ فِیہِ۔ [ضعیف]
(١٦٣٢٩) عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے جبڑوں کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جب ان کی ہڈی زخم سے واضح ہوجائے ان میں ١٠ اونٹ ہیں۔
ابن وہب کہتے ہیں کہ مجھے امام مالک نے کہا کہ اس میں اجتہاد ہے۔
شیخ فرماتے ہیں کہ یہ فیصلہ اس وقت کا ہے جب زخم اتنا گہرا ہو کہ ہڈی ظاہر ہوجائے لیکن یہ حدیث منقطع ہے۔