hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16337

.

سنن البيهقي

16337
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً عَنِ الْحَاجِبِ یُشَانُ قَالَ : مَا سَمِعْتُ فِیہِ بِشَیْئٍ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : فِیہِ حُکُومَۃٌ بِقَدْرِ الشَّیْنِ وَالأَلَمِ۔ [ضعیف]
(١٦٣٣١) ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطاء سے جبڑے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا : میں نے اس میں کچھ نہیں سنا۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اس میں تکلیف اور زخم کے اعتبار سے فیصلہ ہے۔