hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16338

.

سنن البيهقي

16338
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۳۳۲) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : حَلْقُ الرَّأْسِ لَہُ نَذْرٌ۔ فَقَالَ : لَمْ أَعْلَمْ۔ قَالَ الرَّبِیعُ : النَّذْرُ وَالْقَدْرُ وَاحِدٌ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : فِیہِ حُکُومَۃٌ۔ [ضعیف]
(١٦٣٣٢) ابن جریج کہتے ہیں : میں نے عطاء سے پوچھا کہ سر کے مونڈنے میں کچھ ہے۔ کہا : مجھے نہیں معلوم۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اس میں قاضی کا فیصلہ ہے۔