(۱۶۴۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُوزَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَضَی فِی الْجَنِینِ یُقْتَلُ فِی بَطْنِ أُمِّہِ بِغُرَّۃٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِیدَۃٍ فَقَالَ الَّذِی قُضِیَ عَلَیْہِ کَیْفَ أَغْرَمُ مَا لاَ شَرِبَ وَلاَ أَکَلَ وَلاَ نَطَقَ وَلاَ اسْتَہَلَّ وَمِثْلُ ذَلِکَ بَطَلَ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: إِنَّمَا ہَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْکُہَّانِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ مَالِکٍ ہَکَذَا مُرْسَلاً۔ [صحیح]
(١٦٤٠٧) ابن مسیب کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنین کے با رہے میں جو پیٹ ہی میں قتل کردیا جائے فیصلہ فرمایا کہ ایک غلام یا لونڈی دی جائے۔ جس کے خلاف فیصلہ فرمایا تھا، وہ کہنے لگا : جو نہ چیخا نہ چلایا، اس کی دیت کیسی ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کاہنوں کا بھائی ہے۔