hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16532

.

سنن البيهقي

16532
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ قُرِئَ عَلَی الْحَارِثِ بْنِ مِسْکِینٍ وَأَنَا شَاہِدٌ أَخْبَرَکَ ابْنُ الْقَاسِمِ قَالَ سُئِلَ مَالِکٌ عَنِ الشُّؤْمِ فِی الْفَرَسِ وَالدَّارِ قَالَ : کَمْ مِنْ دَارٍ سَکَنَہَا نَاسٌ فَہَلَکُوا ثُمَّ سَکَنَہَا آخَرُونَ فَہَلَکُوا فَہَذَا تَفْسِیرُہُ فِیمَا نُرَی وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ لمالک]
(١٦٥٢٦) ابن قاسم کہتے ہیں کہ امام مالک سے نحوست کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ گھوڑے اور گھر میں ہوتی ہے ؟ فرمایا : کتنے ہی گھر ایسے ہیں کہ جن میں لوگ رہے پھر وہ فوت ہوگئے۔ پھر ان کے بعد لوگ رہے وہ بھی بالآخر فوت ہوگئے یہ اس روایت کی تفسیر ہے جو ہمیں نقل کی گئی۔