hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16533

.

سنن البيهقي

16533
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ وَسَمِعْتُ مِنْ تَفْسِیرِ ہَذَا الْحَدِیثِ یَقُولُ : شُؤْمُ الْمَرْأَۃِ إِذَا کَانَتْ غَیْرَ وَلُودٍ وَشُؤْمُ الْفَرَسِ إِذَا لَمْ یُغْزَ عَلَیْہِ وَشُؤْمُ الدَّارِ جَارُ السُّوئِ ۔ [صحیح۔ لمعمر]
(١٦٥٢٧) معمر کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کی تفسیر میں سنا کہ عورت کی نحوست اس کا بانجھ ہونا ہے، گھوڑے کی نحوست اس کا جہاد میں استعمال نہ ہونا ہے اور گھر کی نحوست اس کا برا پڑوسی ہے۔