hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16580

.

سنن البيهقي

16580
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخِرِ الْجُزْئِ الْعَاشِرِ مِنَ الْفَوَائِدِ الْکَبِیرِ لأَبِی الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِیٍّ الْحِمْصِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ أَبِی حَمْزَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ الأَنْصَارِیِّ وَکَانَ کَعْبُ بْنُ مَالِکٍ أَحَدَ الثَّلاَثَۃِ الَّذِینَ تِیبَ عَلَیْہِمْ فَأَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ کَعْبٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَہُ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ خَرَجَ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی وَجَعِہِ الَّذِی تُوُفِّیَ فِیہِ فَقَالَ النَّاسُ : یَا أَبَا حَسَنٍ کَیْفَ أَصْبَحَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-؟ فَقَالَ : أَصْبَحَ بِحَمْدِ اللَّہِ بَارِئًا۔ قَالَ : فَأَخَذَ بِیَدِہِ عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : أَنْتَ وَاللَّہِ بَعْدَ ثَلاَثٍ عَبْدُ الْعَصَا وَإِنِّی وَاللَّہِ لأَرَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَوْفَ یَتَوَفَّاہُ اللَّہُ مِنْ وَجَعِہِ ہَذَا إِنِّی أَعْرِفُ وُجُوہَ بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عِنْدَ الْمَوْتِ فَاذْہَبْ بِنَا إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَلْنَسَلْہُ فِی مَنْ ہَذَا الأَمْرُ فَإِنْ کَانَ فِینَا عَلِمْنَا ذَلِکَ وَإِنْ کَانَ فِی غَیْرِنَا کَلَّمْنَاہُ فَأَوْصَی بِنَا۔ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّا وَاللَّہِ لَئِنْ سَأَلْنَاہَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَمَنَعَنَاہَا لاَ یُعْطِینَاہَا النَّاسُ بَعْدَہُ أَبَدًا وَإِنِّی وَاللَّہِ لاَ أَسْأَلُہَا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ عَنْ بِشْرِ بْنِ شُعَیْبٍ۔ وَفِی ہَذَا وَفِیمَا قَبْلَہُ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- لَمْ یَسْتَخْلِفْ أَحَدًا بِالنَّصِّ عَلَیْہ۔ [صحیح]
(١٦٥٧٤) ابن عباس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے نکلے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مرض الموت میں تھے۔ لوگوں نے پوچھا : اے ابو حسن ! نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیسے ہیں ؟ فرمایا : الحمد للہ بہتر ہیں۔ عباس بن عبدالمطلب نے علی کا ہاتھ پکڑا اور کہا : آپ اللہ کی قسم ! تین کے بعد لاٹھی والے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ اسی تکلیف میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فوت ہوجائیں گے اور موت کے وقت میں بنو عبدالمطلب کے چہروں کو جانتا ہوں؛ لہٰذا چلو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے امارت کے بارے میں پوچھ لیں۔ اگر ہم میں ہوگی تو پتہ چل جائے گا۔ اگر غیروں میں ہوگی تو ہم بات کریں گے کہ ہمارے بارے میں وصیت فرما دیں تو علی فرمانے لگے : میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کبھی سوال نہیں کروں گا؛ کیونکہ اگر آپ نے منع کردیا تو لوگ پھر کبھی ہمیں یہ نہیں دیں گے۔