hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16579

.

سنن البيهقي

16579
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۷۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ مَیْمُونٍ حَدَّثَنَا حَصِینُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ شَقِیقِ بْنِ سَلَمَۃَ قَالَ قِیلَ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : اسْتَخْلِفْ عَلَیْنَا۔ فَقَالَ : مَا اسْتَخْلَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَأَسْتَخْلِفَ وَلَکِنْ إِنْ یُرِدِ اللَّہُ بِالنَّاسِ خَیْرًا جَمَعَہُمْ عَلَی خَیْرِہِمْ کَمَا جَمَعَہُمْ بَعْدَ نَبِیِّہِمْ -ﷺ- عَلَی خَیْرِہِمْ۔ [صحیح]
(١٦٥٧٣) شقیق بن سلمہ کہتے ہیں کہ حضرت علی کو کہا گیا کہ ہمارے لیے خلیفہ مقرر فرما دیں تو فرمایا : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خلیفہ مقرر نہیں فرمایا۔ میں کیسے مقرر کر دوں۔ لیکن اگر اللہ انپے بندوں سے بھلائی کا ارادہ کریں تو انھیں خیر پر جمع فرما دیتے ہیں، جیسے اس نے اپنے نبی کے بعد جمع فرما دیا تھا۔