hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16604

.

سنن البيهقي

16604
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۵۹۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ ابْنُ الْحَمَّامِیِّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مِہْرَانَ الدِّینَوَرِیُّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ صَدَقَۃَ الدِّینَوَرِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : بَعَثَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بَعْثًا وَأَمَّرَ عَلَیْہِمْ أُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَطَعَنَ النَّاسُ فِی إِمَارَتِہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنْ تَطْعَنُوا فِی إِمَارَتِہِ فَقَدْ کُنْتُمْ تَطْعَنُونَ فِی إِمَارَۃِ أَبِیہِ مِنْ قَبْلُ وَایْمُ اللَّہِ إِنْ کَانَ لَخَلِیقًا لِلإِمَارَۃِ وَإِنْ کَانَ أَبُوہُ لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَیَّ وَإِنَّ ہَذَا لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَیَّ بَعْدَہُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ۔ [صحیح]
(١٦٥٩٨) ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک لشکر بھیجا اور اس پرامیر حضرت اسامہ کو مقرر فرمایا، لوگوں نے ان کی امارت کو برا سمجھا اور طعن کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم اس کی امارت میں طعن کر رہے ہو، کوئی نئی بات نہیں اس سے پہلے اس کے والد کے بارے میں بھی تم ایسا کرچکے ہو۔ اللہ کی قسم ! یہ امارت کا سب سے زیادہ حق دار ہے اور اس کا والد مجھے سب لوگوں سے زیادہ محبوب تھا اور اب ان کے بعد یہ مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے۔