hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16687

.

سنن البيهقي

16687
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۶۸۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ زَیْدٍ عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : الْمُؤْمِنُ مِرْآۃُ الْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ مِنْ حَیْثُ لَقِیَہُ یَکُفُّ عَنْہُ ضَیْعَتَہُ وَیَحُوطُہُ مِنْ وَرَائِہِ ۔ [ضعیف]
(١٦٦٨١) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مومن مومن کے لیے آئینہ اور بھائی ہے۔ جب اس سے ملتا ہے تو اس کے عیب روکتا ہے اور اس کے پیچھے اس کی محافظت کرتا ہے۔