hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16701

.

سنن البيهقي

16701
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۶۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : یَکُونُ فُرْقَۃٌ بَیْنَ طَائِفَتَیْنِ مِنْ أُمَّتِی تَمْرُقُ بَیْنَہُمَا مَارِقَۃٌ تَقْتُلُہَا أَوْلَی الطَّائِفَتَیْنِ بِالْحَقِّ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ شَیْبَانَ عَنِ الْقَاسِمِ۔ [صحیح]
(١٦٦٩٥) ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میری امت کے دو گروہوں کے درمیان جدائی ہوگی اور ایک نکلنے والا ان میں سے نکل جائے گا، اس سے دونوں گروہوں میں سے حق کے قریب والا لڑے گا۔