hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16722

.

سنن البيهقي

16722
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۷۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہَاشِمٍ الْبَغَوِیُّ وَأَبُو الْقَاسِمِ الْمَنِیعِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِیٌّ ہُوَ ابْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ أَبِی وَائِلٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمَّارا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ حِینَ بَعَثَہُ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی الْکُوفَۃِ لِیَسْتَنْفِرَ النَّاسَ : إِنَّا لِنَعْلَمُ أَنَّہَا زَوْجَۃُ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَۃِ وَلَکِنَّ اللَّہَ ابْتَلاَکُمْ بِہَا۔ [صحیح]
(١٦٧١٦) حضرت عمار فرماتے ہیں کہ جب ان کو حضرت علی نے کوفہ بھیجا کہ لوگوں کو جمع کریں تو فرمایا : ہم جانتے ہیں کہ عائشہ (رض) دنیا و آخرت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زوجہ محترمہ ہیں، لیکن اللہ نے ان کے ذریعے تمہیں آزمایا ہے۔