hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16729

.

سنن البيهقي

16729
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۷۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : قَدْ ہَاجَتِ الْفِتْنَۃُ الأُولَی فَأَدْرَکَتْ یَعْنِی الْفِتْنَۃَ رِجَالاً ذَوِی عَدَدٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِمَّنْ شَہِدَ مَعَہُ بَدْرًا وَبَلَغَنَا أَنَّہُمْ کَانُوا یَرَوْنَ أَنْ یُہْدَرَ أَمْرُ الْفِتْنَۃِ وَلاَ یُقَامُ فِیہَا عَلَی رَجُلٍ قَاتَلَ فِی تَأْوِیلِ الْقُرْآنِ قِصَاصٌ فِیمَنْ قَتَلَ وَلاَ حَدٌّ فِی سِبَائِ امْرَأَۃٍ سُبِیَتْ وَلاَ یُرَی عَلَیْہَا حَدٌّ وَلاَ بَیْنَہَا وَبَیْنَ زَوْجِہَا مُلاَعَنَۃٌ وَلاَ یُرَی أَنْ یَقْفُوَہَا أَحَدٌ إِلاَّ جُلِدَ الْحَدَّ وَیُرَی أَنْ تُرَدَّ إِلَی زَوْجِہَا الأَوَّلِ بَعْدَ أَنْ تَعْتَدَّ فَتَقْضِیَ عِدَّتَہَا مِنْ زَوْجِہَا الآخَرِ وَیُرَی أَنْ یَرِثَہَا زَوْجُہَا الأَوَّلُ۔ [صحیح۔ لابن شہاب]
(١٦٧٢٣) ابن شہاب کہتے ہیں کہ جب پہلا فتنہ بھڑکا تو اس فتنہ نے بہت سارے اصحابِ بدر کو بھی پا لیا اور ہمیں یہ بات پہنچی کہ وہ تو فتنے کو ختم کرنے تھے اور جو اس میں تأویل قرآن کی وجہ سے لڑتا تھا تو اس پر قصاص نہیں رکھتے تھے اور جو عورت عادۃً قسمیں اٹھانے والی ہو، اس پر حد بھی نہیں اور اس کے اور اس کے خاوند کے درمیان لعان بھی نہیں کرواتے تھے اور جو ایسا الزام لگاتا۔ اسے کوڑوں کی سزا دیتے اور ان کا خیال تھا کہ دوسرے خاوند سے عدت مکمل کر کے وہ پہلے کے پاس آسکتی تھی اور وہ پہلے خاوند کی وارث بھی بنے گی۔